ہمارے معاشرے میں عورت کے پردے کا تصور فتنہ سے بچنا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی نیوز ویب سائٹ ایگزیاس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ عورتیں برقعہ پہنیں،عورتوں کے مختصر لباس پہننے سے مردوں پر اثر پڑتا ہے۔ اینکر کی … Continue reading ہمارے معاشرے میں عورت کے پردے کا تصور فتنہ سے بچنا ہے، وزیراعظم عمران خان